فرحت انجام
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کا انجام اچھا ہو، کام یاب۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس کا انجام اچھا ہو، کام یاب۔ of happy end or issue; prosperous; successful